Author: Noman Ahmed
ضمنی انتخاب حلقہ این اے 148 ملتان میں تیاریاں مکمل
مئی 18, 20242780پاکستان ٹوڈے: قومی اسمبلی حلقہ این اے 148 ملتان میں کل منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب کی تمام تیاریاں مکمل 233624 مرد جبکہ 210607 خواتین رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ضمنی انتخاب کے لئے 72 مردانہ 72 زنانہ جبکہ 131 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ...ذیشان ملک: وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلقہ انتخاب کا دورہ
مئی 18, 20242220لاہور:(پاکستان ٹوڈے) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک کا وزیراعلی مریم نواز کے حلقہ پی پی 159 کا دورہ تفصیلات کے مطابق ذیشان ملک نے حلقہ میں صحت وتعلیم ،روڈ انفراسٹرکچر سمیت اپنا گھر اپنی چھت کے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا, ڈی جی ایل ڈی اے نے ...پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کا معاملہ
مئی 18, 20241590لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع، اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو رہا ہے تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین بھی اجلاس میں شریک، آج کے اجلاس ...وزیر اعلیٰ کے پی کے تیس مار خان ہے: رانا ثنااللہ خان
مئی 18, 20242050لاہور:(پاکستان ٹوڈے) علی امین گنڈا پور ہوائی فائرنگ کررہا ہے کرنا کچھ ہی نہیں، کے پی حکومت وہ ہی کرے گی جو وفاق کہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اگر پی ٹی آئی سے اسٹیبلشمنٹ بات کرتی ہے تو کرے ہم نے کب روکا ہے، پی ٹی آئی کا جھگڑا شروع ...رینجرز پولیس کی مشترکہ کاروائی
مئی 18, 20241420(پاکستان ٹوڈے) پاکستان رینجرز (سندھ)اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری گینگ وارسے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب 2ملزمان نصیب اللہ عرف نصیب جان اور عاقب علی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں قبضے سے2 عدد ...لاہور ہائیکورٹ: ایف آئی اے اور نیب نے دبئی لیکس کی تحقیقات کے لیے درخواست ...
مئی 18, 20241540لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر کی گئی جسے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے پیش کیا گیا،درخواست میں وفاقی حکومت، نیب، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ ایل ایچ سی، میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف ...چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کا بیرون ملک کا دورہ
مئی 18, 20241340پاکستان ٹوڈے: نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دورہ آذربائیجان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے، قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب 18 مئی کو ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی ...بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر سزا کے خلاف اپیلیں سماعت ...
مئی 18, 20242260پاکستان ٹوڈے: چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کرینگے 15 مئی کو چیف جسٹس کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی, آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ کے دلائل مکمل ...پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مئی 18, 20241890پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں میاں نواز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا جائے گا, اجلاس دوپہر 2 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے سینئر اراکین بطور تجویز اور تائید کنندہ نواز شریف کو پارٹی کا قائمقام صدر بنانے کی قرارداد پیش ...آج بین الاقوامی یوم عجائب گھر کی تقریب کا اہتمام ہو گا
مئی 18, 20241510پاکستان ٹوڈے: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آرکیالوجی پنجاب کو فخر ہے کہ وہ 18 مئی 2024 کو بین الاقوامی یوم عجائب گھر کی تقریب کا اعلان کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سال کا موضوع “تعلیم اور تحقیق کے لیے عجائب گھر” ہے، جو معاشروں میں تعلیم دینے اور تحقیق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









