Author: Noman Ahmed
شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر جامعہ کراچی کے زیر اہتمام کانفرنس
مئی 17, 20241910کراچی:(پاکستان ٹوڈے) پبپلزپارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو، وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی، جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز اور بڑی تعداد میں طلبا شریک تفصیلات کے مطابق کانفرنس سے وزیر برائے یونیورسٹیز محمد علی یونیورسٹیز محمد علی ملکانی کا خطاب, شہید محترمہ بینظیر بھٹو اپنے نام کی ...انڈیانا میں ایک جوڑے نے جگسا پزل بنا کرکے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
مئی 17, 20242440امریکا:(پاکستان ٹوڈے) امریکا کے شہر انڈیانا میں ایک جوڑے نے 2022 سے زائد جگسا پزل اکٹھے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے جون والزیک اور ان کی اہلیہ کائل نے 2019 میں جگسا پزل اکٹھے کرنے شروع کیے اور جلد ہی وہ ...مولانا فضل الرحمٰن کا پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ
مئی 17, 20241670بھکر:(پاکستان ٹوڈے) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ انتخابات میں حکومتوں کا کوئی رول نہیں ہوتا، الیکشن کمیشن کا رول ہوتا ہے، جس کا الیکشن کے لیے رول تھا انہوں نے رول ادا نہیں کیا جس کا ...راولپنڈی بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کا معاملہ
مئی 17, 20241270لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں خون کے نمونے حاصل کرلیے تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز ہسپتال کے عملے نے لیے، بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈاکٹر فیصل کی نگرانی میں ...سعودی عرب: حج کے وقت غلطی کرنے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ عائد کرنے کا ...
مئی 17, 20241670ریاض: (پاکستان ٹوڈے) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے خبردار کیا ہے کہ بغیر اجازت حاصل کیے حج کی کوشش کرنے والے ملکی اور غیر ملکی شہریوں کو ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے اپنے جاری کردہ بیان میں مکہ ...پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا تیسرا روز
مئی 17, 20241750لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ویمنز کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ بارش کے باعث کھلاڑی انڈور ٹریننگ میں حصہ لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو بارش کے باعث بھی کھلاڑیوں نے انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔ کھلاڑی مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشنز میں ...لاہور ہائی کورٹ : پنجاب کے وکلاء نے ہڑتال کی کال مسترد کرکے ملکی تاریخ ...
مئی 17, 20242010پاکستان ٹوڈے: لاہورہائی کورٹ سمیت پنجاب بھرکی ضلعی عدلیہ میں عدالتی کارروائی معمول کے مطابق رہی، لاہور ہائی کورٹ میں 662مقدمات کے فیصلے، ضلعی عدلیہ میں 15 ہزار کے قریب مقدمات کے فیصلے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور تمام علاقائی بنچز میں عدالتی کارروائی ...ملک بھر میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی
مئی 17, 20242380پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےوسطی اورجنوبی علاقوں میں گرمی بڑھنے،بلوچستان کےوسطی اضلاع میں شام اوررات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔کراچی کے بعد لاہور میںبھی گرمی کی شدت میں ...ماہرہ خان پر فیسٹول میں شائقین کی جانب سے نامعلوم چیز پھینک دی گئی
مئی 16, 20241920کوئٹہ:(پاکستان ٹوڈے)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے پاکستان لٹریچر فیسٹیول (پی ایل ایف) میں بطورِ مہمان شریک ہوئیں۔ اس فیسٹول کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ...دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان الفاظ کا تبادلہ
مئی 16, 20242050پاکستان ٹوڈے: سوشل میڈیا پر دلجیت دوسانج کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا ’بتیاں بجھائے رکھ دیں‘ گارہے ہیں۔ انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور کا سوشل میڈیا پر ایک احترام بھرا مکالمہ ہوا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









