• پی ڈی ایم اےنےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی

    276
    0
    صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پی ڈی ایم اےپنجاب نےمثالی کارکردگی کامظاہرہ کیا،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایات پرپی ڈی ایم اےنےہرمرحلےپرپیشگی تیاریاں مکمل کیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیاکاکہناہےکہ ہیٹ ویو،مون سون،سیلاب ...
  • ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ

    221
    0
    سال2025میں ون فائیوپرمختلف جرائم سےمتعلق کالزمیں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق پراپرٹی کیسزکی کالزمیں دسمبر24کی نسبت دسمبر25میں 49فیصدکمی ہوئی،ڈکیتیوں سےمتعلق کالزمیں 59فیصداورراہزنی کی کالزمیں51فیصدکمی ریکارڈکی گئی،گاڑی چوری کےحوالےسے کالز میں 55فیصدکمی واقع ہوئی،کارچوری کالزمیں73فیصداورموٹرسائیکل چوری کی کالز54فیصدکمی ہوئی۔ ترجمان کاکہناہےکہ گاڑیاں چھیننےکی71فیصداورموٹرسائیکلیں چھیننےکی کالزمیں72فیصدکمی ریکارڈ ہوئی،قتل ...
  • 2026میں پاکستانی خلا بازوں کی چاند پر چہل قدمی کی تیاری

    144
    0
    نئے سال 2026میں پاکستانی خلا بازوں نے چاند پر چہل قدمی کی تیاری کرلی۔پاکستان اور چین کے تعاون سے خلائی پروگرام بہت جلد عملی شکل اختیار کرے گا۔ پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) کے مطابق 2026 میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی سٹیشن پر بھیجا جائے ...
  • اے آئی کی دوڑ: جیمنائی آگے، چیٹ جی پی ٹی پیچھے، وجہ کیا ہے؟

    206
    0
    مصنوعی ذہانت کے مقابلے کی دوڑ میں جیمنائی مقبولیت میں آگے۔ چیٹ جی پی ٹی کے پیچھے رہنے کی وجہ کیا ہے؟حیرت انگیز وجوہات سامنے آ گئیں۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں گوگل کے اے آئی ٹول جیمنائی نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ ...
  • اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری

    433
    0
    فاصلاتی نظام تعلیم کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026 کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی سطح تک تمام تعلیمی ...
  • حکومت کی ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 12جنوری کی دعوت

    189
    0
    حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش۔ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن بھی دیدی ۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر ...
  • الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا

    238
    0
    الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں واقع اسکائی ٹاور (Sky Tower)  پر شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2026 کو خوش آمدید کہا گیا۔ نیوزی لینڈ دنیا کے ان اولین ممالک میں شامل ہے ...
  • نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں ...

    252
    0
    سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ نئے سال کو دعاؤں میں ویلکم کہتے ہیں۔نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں کو منہ تور جواب دینگے۔ آج پاکستان عالمی سطح ...
  • بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی

    137
    0
    بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ  میں صدرمحمدشہاب الدین اورسربراہ عبوری حکومت محمدیونس نےشرکت کی۔جبکہ نمازجنازہ میں اعلیٰ حکام ، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نےشرکت کی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ مانک میا ایونیو پر ادا کی ...
  • لاہورپولیس کانیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیار،خصوصی ٹیمیں متحرک

    186
    0
    لاہورپولیس نےنیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیارکرلیا،فیلڈمیں خصوصی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ نیوایئرپرہوائی فائرنگ اورون ویلنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے،نوجوان ون ویلنگ ،بائیکس کی آلٹریشن اورہلڑبازی سےاجتناب کریں،قانون شکن عناصرسے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ دوسری جانب کراچی پولیس کےایس ایس پی ساؤتھ کاکہناہےکہ ہوائی فائرنگ اورون ...