Author: Omer Zaheer
کراچی : فیری ٹرمینل کا افتتاح، فیری سروس کہاں تک جائے گی؟
جنوری 10, 20261800ساحلی شہرکراچی میں فیری ٹرمینل کا افتتاح، پہلی مسافر فیری سروس کہاں تک جائے گی؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی بندرگاہ کے ایسٹ وارف پر پہلے فیری ٹرمینل کا افتتاح کر دیا گیا۔ پاکستان سے پہلی مسافر فیری سروس 20 جنوری تک 246 مسافروں کو لیکر ایرانی بندرگاہ چاہ ...ہالی وڈ کی نئی فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز
جنوری 10, 20261550ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز، فلم پاکستانی سینما گھروں کی کب زینت بنے گی۔ فلم میں ہالی وڈ کے معروف اداکار ہیو جیک مین روبن ہڈ کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ ان کے ساتھ جوڈی کومرور بل سکارسگارڈ ھی ...گرین لینڈ پر امریکا اور ڈنمارک میں کشیدگی، ٹرمپ کا روس اور چین کو واضح ...
جنوری 10, 20262320امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر روس اور چین کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اس علاقے پر کسی کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے ،دوسری جانب ڈنمارک نے ایک بار پھر گرین لینڈ پر امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے سخت نتائج کی ...پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ کا آغاز
جنوری 10, 20262150پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو ہفتوں پر مشتمل مشق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاک فوج اور امریکی فوج ...محبت وہ ہے جو انسان کو خود بدلنے پر مجبور کر دے،حریم فاروق
جنوری 10, 20262660پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کوئی ایسا انسان جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے واقعی آپ سے محبت کرتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نےایک انٹرویومیں گفتگوکرتےہوئےبتایاکہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے ...کراچی برانچ رجسٹری کے تین افسران کو سنگین انتظامی کوتاہیوں پر سزا، سپریم کورٹ
جنوری 10, 20262820چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کراچی برانچ رجسٹری کے تین افسران کو سنگین انتظامی کوتاہیوں پر سزائیں دے دی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ریکارڈ موجود ہونے کے باوجود عدالتی ریکارڈ کی بروقت بحالی نہ ہونا ادارہ جاتی تشویش کا باعث بنا۔ اعلامیے میں کہا گیا ...فلکیات کےشوقین افرادکیلئےاہم خبر:سیارہ مشتری آج پاکستان میں واضح طور پر قابلِ مشاہدہ
جنوری 10, 20262660فلکیات کےشوقین افرادسیارےمشتری کاپاکستان میں آج مشاہدہ کرسکیں گے۔ ترجمان سپارکوکےمطابق پاکستان میں مشتری کامشاہدہ شام6:34 سےصبح 6:45تک کیاجاسکےگا،آج سیارہ مشتری زمین کےقریب ترین مقام پر ہوگا،مشتری غروب آفتاب کےوقت طلوع ہوگا،پوری رات آسمان میں موجودرہےگا۔ ترجمان سپارکوکاکہناہےکہ سیارہ مشتری اس موقع پربڑااورچمکداردکھائی دے گا،مشتری برج جوزامیں موجودہوگا صاف آسمان ...سانحہ جی پی او چوک کی 18ویں برسی، شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت
جنوری 10, 20262720سانحہ جی پی او چوک کی 18 ویں برسی پر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے شہدا پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کی طرف سے 18 سال ...ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں
جنوری 10, 20261430ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں۔ امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران میں پرتشددمظاہرےشدت اختیارکرگئےجس کی وجہ اموات کی تعداد217ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران 26بینک ،25مساجد اور2ہسپتالوں کوبھی نقصان پہنچایاگیا،جبکہ پولیس سٹیشنز پرحملےکیےگئےجس میں کئی اہلکارزخمی ہوگئے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران میں ...اسلام آبادہائیکورٹ:رجسٹرارآفس نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا
جنوری 10, 20262400اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرارآفس نے آئندہ ہفتےکاججز ڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں کیسزکی سماعت کیلئےآئندہ ہفتے 4ڈویژن اور7سنگل بینچ دستیاب ہوں گے۔جس میں پہلاڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم خان پرمشتمل ہوگا، جسٹس بابرستاراورجسٹس ثمن رفعت امتیازدوسرےڈویژن بینچ کاحصہ ہوں گے۔ روسٹر میں کہاگیاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









