• صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے،وزیراعظم

    78
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل وررکشاپ بلوچستان کےشرکاسےخطاب  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کارقبےکےلحاظ سےسب سے بڑا صوبہ ہے،بلوچ رہنماؤں نےرضاکارانہ طورپرپاکستان کےساتھ الحاق کاتاریخی فیصلہ کیا،بلوچستان کی تاریخ،ثقافت اورروایات اسےمنفردبناتی ہیں،اللہ تعالیٰ نےبلوچستان کوبےشمارقدرتی وسائل سےنوازاہے،افسوس کہ بلوچستان ...
  • صدرزرداری نومبرکےپہلےہفتےمیں قطرکادورہ کرینگے

    127
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں  قطرکاسرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق صدر آصف زرداری جلد قطر کا دورہ کرینگے،وہ نومبر کے پہلے ہفتے دوحہ جائینگے،صدر زرداری امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کرینگے۔صدرزرداری دوحہ میں یالو این کے سماجی ترقی کے عالمی ...
  • موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

    107
    0
    موسم سرما کی پہلی بارش کےبارےمیں محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے ...
  • پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کےجدیددورکاآغازہوچکاہے،مریم نواز

    107
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے۔ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکامقصدعوام کی زندگیوں میں بہتری لانےکےعزم کی تجدیدہے،ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےپرعوامی مسائل اورترقیاتی ضروریات کی اہمیت اجاگرکی جاتی ہے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ عوام میں ڈویلپمنٹ کی ضرورت ...
  • 26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی،عدالت نےاداروں کوحکم جاری کردیا

    171
    0
    26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم پیشی پرعدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےاداروں کوحکم جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔مقدمے کے10ملزمان پیش ہوئےپراسیکیوشن کےگوہان اورمال مقدمہ بھی عدالت میں پیش ہوئےجبکہ علیمہ خان طلبی کےباوجودعدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ عدالت نےچیئرمین نادراکوعلیمہ خان کاقومی ...
  • ملکی قرضوں میں اضافہ:وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں

    85
    0
    ملکی قرضوں میں گزشتہ ایک دہائی میں جی ڈی پی کےلحاظ سے10فیصدسے زائد اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں۔ دستاویزات کےمطابق 2016میں قرضہ جی ڈی پی کے60فیصدکے برابر تھا۔ 2025 میں71فیصدتک جاپہنچا،مالی سال 2025میں قرضوں کی ادائیگی پر وفاقی حکومت کی خالص آمدنی کا89فیصدخرچ ہوا،مالی سال2023میں قرضوں کی ادائیگیوں پروفاق ...
  • اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ

    115
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکامیں سمندرکےراستےسےمنشیات اسمگلنگ کوروک دیاہے،چینی صدرشی جن پنگ سےفینٹانیل سےمتعلق بات کروں گا،چین فینٹانیل کی اسمگلنگ کےلئےوینزویلا کو استعمال کررہاہے،جلدوینزویلامیں زمینی کارروائی دیکھنےکوملے گی، وینزویلا کےقریب بی ...
  • دیوالی تقریب کی تصاویر وائرل، امر خان کے بولڈ لباس پر صارفین برہم

    86
    0
    دیوالی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ،اداکارہ امر خان کےبولڈ لباس پر صارفین برہم ہوگئے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے اپنے ساتھی ہندو فنکاروں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں ...
  • علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا

    167
    0
    پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ملتان سلطانزنےنوٹس کاجواب دیتےہوئےافسوس کا اظہارکیااورکہاعلی ترین نے جو بھی بیان دیا ہے وہ پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں دیا گیا ہے۔ علی ترین نے ملتان ...
  • ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے

    102
    0
    راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 14نئےڈینگی مریض سامنے آگئے ،رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1177ہوگئی،مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے50سے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کی راولپنڈی ...