Author: PT_Admin
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا پہلا ٹاکرا 17 فروری کو ہوگا
جنوری 16, 20241680پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کا لاہور میں ہوگا۔ پہلا ٹاکرا لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں دفاع چیمپیئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اس سے قبل ٹائٹل جیت چکی ہیں۔ اس میگا ایونٹ میں کراچی کا نیشنل سٹیڈیم پلے آف ...تحریک انصاف بلے کے نشان کے بغیر بھی الیکشن جیتے گی۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر کا ...
جنوری 16, 20241810اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار اب آزاد امیدوار کے طور پر لڑیں گے، اس حوالے سے ہم نے پہلے سے حکمتِ عملی تیار کی ہوئی ہے اور کوئی فکر ...پاکستان تحریک انصاف اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے بھی محروم ہوگئی
جنوری 16, 20241550سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بلے کے نشان سے محروم ہونے کے بعد اسکے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب پاکستان تحریک انصاف منتخب ایوانوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حق سے بھی محروم ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام ...الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سینٹ کو خط لکھ دیا
جنوری 16, 202411608 فروری کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے بارے شکوک و شبہات کے بادل چھٹ گئے ہیں، انتخابی مہم میں تیزی آنا شروع ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق سینٹ سے منظور ہونے والی دو مختلف قراردادوں کو خاطر میں نہ لاتے ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©