کاروبار
مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ24ارب ڈالررہا،اسٹیٹ بینک
جون 17, 2025250اسٹیٹ بینک کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مالی سال کےپہلے10ماہ میں ملک کاتجا رتی خسارہ24ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی تفصیلات ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
جون 16, 2025220اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،نئی مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹ بینک نےشرح سود11 فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔ مرکزی بینک کی جانب ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
جون 16, 2025250مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئے بُری خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم ...اسرائیل ،ایران جنگ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل7فیصدمہنگا
جون 14, 2025130اسرائیل اورایران میں جنگ کی وجہ سےعالمی مارکیٹ میں خام تیل7فیصدمہنگاہوگیا۔ اسرائیل اورایران جنگ کےباعث امریکی خام تیل کی فی ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر: سولرپینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
جون 13, 2025140مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے ایک اوربُری خبر،بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ سستی بجلی کا خواب ...صارفین کیلئےاچھی خبر،بجلی سستی ہونےکاامکان
جون 12, 202580کراچی کے صارفین کےلئےاچھی خبر،بجلی 4روپے69پیسےفی یرتٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی والوں کیلئےبجلی4روپے69پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے، کے ...امریکا: ٹیرف کےباعث مہنگائی میں اضافہ
جون 12, 2025110امریکامیں ٹیرف کےباعث مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مئی میں کنزیومرپرائس انڈیکس میں 0.1 فیصداضافہ ...کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
جون 11, 2025160وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 10, 2025210مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100روپےکی ...پی آئی اے کا سعودی عرب کے مسافروں کیلئے50 فیصد رعایت کا اعلان
جون 6, 2025270سعودی عرب جانیوالےپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©