کاروبار
نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی
جنوری 5, 2026720ایک اور برطانوی ایئرلائن کو پاکستان کیلئے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت دیدی گئی۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 5, 2026650کاروباری ہفتےکےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس ...ہونڈاکی طرف سے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان
جنوری 5, 20261840نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر ...پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
جنوری 5, 2026760پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ...عالمی مالیاتی اعدادوشمارکیلئےبلومبرگ کی پاکستان سےمتعلق جائزہ رپورٹ
جنوری 2, 2026850عالمی مالیاتی اعداد و شمار کے حوالے سے بلومبرگ نے پاکستان سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
جنوری 2, 2026530مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےماہانہ مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے،دسمبرمیں سالانہ بنیادوں پرمہنگائی میں 5.16فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق ...ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا
جنوری 1, 2026770سال 2025کی پہلی ششماہی میں ایف بی آرٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ،فیڈرل بورڈآف ریونیو کو335ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناکرناپڑا۔ ذرائع ...نئے سال کے آغاز پر مثبت آغاز،سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی
جنوری 1, 2026660سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ نئے ...نئےسال کاتحفہ:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان
جنوری 1, 2026340مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے نئےسال کاتحفہ،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کردیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ...سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
دسمبر 31, 2025690مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےسال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















