کاروبار
اسٹیٹ بینک نےسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا
دسمبر 31, 2025560اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرواں سال جولائی سےستمبرسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال ...واپڈکے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری
دسمبر 31, 2025640واپڈنے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری کردئیے۔ واپڈاکےاعدادوشمارکےمطابق 2025میں نیشنل گرڈکو33ارب 12کروڑیونٹ سستی پن بجلی ...پی ایس ایکس تاریخ کی بلندترین سطح پر:انڈیکس نے1لاکھ 75ہزارکی سطح عبور کرلی
دسمبر 31, 2025620پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی،انڈیکس نے1لاکھ 75ہزارکی سطح عبور کرلی۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100انڈیکس میں709پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس نےپہلی ...7ارب ڈالرکےقرض پروگرام کےتحت آئی ایم ایف کی نئی شرائط سامنےآگئیں
دسمبر 31, 20255307ارب ڈالرکےقرض پروگرام کےتحت بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) کی نئی شرائط سامنےآگئیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط میں ...نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
دسمبر 30, 2025890صارفین کےلئےخوشخبری،نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...پی آئی اےکااسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان
دسمبر 30, 2025820قومی ایئرلائن نےاسلام آبادسےلندن کی پروازیں شروع کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق 29مارچ سےاسلام آبادسےلندن کیلئےہفتہ وار4پروازیں آپریٹ کی ...کرپٹو ریگولیشن میں پیشرفت،پاکستان عالمی سطح پر توجہ کا مرکز
دسمبر 29, 2025840کرپٹو ریگولیشن میں نمایاں پیشرفت کے باعث پاکستان عالمی سطح پر مرکز نگاہ بن گیا۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں5500 روپےکی کمی
دسمبر 29, 2025760عالمی ومقامی ما رکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، ...پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر
دسمبر 29, 2025590پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں100انڈیکس میں 1934پوائنٹس کااضافہ کادیکھاگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکے ایس ای انڈیکس ...پاکستان ریلویز نے رواں سال 93 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا
دسمبر 29, 2025690پاکستان ریلویز نےاس سال کتنی کمائی کی؟ 2025 میں حاصل ہونیوالی ریلوے کی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















