کاروبار
ایف بی آران ایکشن:کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ
اکتوبر 4, 2025230ایف بی آران ایکشن،کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنےوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صارفین کاریکارڈجمع کرناشروع کردیا۔ ...آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی کڑی شرط پوری،پنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 4, 2025260آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی ایک اورکڑی شرط پوری ہوگئی،حکومت نےپنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ نےنئی کنٹری ...پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:صوبائی حکومت کابجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ
اکتوبر 4, 2025400پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز کےمذاکرات جاری،صوبائی حکومتوں نےآئی ایم ایف سےبجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن، ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب
اکتوبر 3, 2025220فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی۔قومی ایئر لائن کا برطانیہ ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی
اکتوبر 3, 2025310حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں19اشیاکی ...آئی ایم ایف کی ہدیت:حکومت کاسیلابی نقصانات کے تعین کیلئےعالمی اداروں سےرابطہ
اکتوبر 3, 2025220بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی ہدایت پرپاکستان نےحالیہ سیلابی نقصانات کےدرست تعین کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سےرابطہ کرلیا۔ پاکستان ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 2, 2025260مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی ...اتحاد ایئر ویز کا 10 سال بعد پشاور سے دوبارہ پروازوں کا آغاز
اکتوبر 2, 2025460متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے 10سال بعددوبارہ پشاور سےپروازوں کا آغاز کر دیا ۔ اتحاد ...آئی ایم ایف کی کڑی شرط: گاڑیوں کی امپورٹ اورتیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز بڑھا دئیے
اکتوبر 2, 2025230بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان میں گاڑیوں کی امپورٹ اور تیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز 17سے بڑھاکر62کردئیے۔ وفاقی حکومت نےامپورٹڈاورلوکل ...ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانےپرکام کررہےہیں،وفاقی وزیرخزانہ
اکتوبر 2, 2025210وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کررہےہیں۔ پشاورمیں پاکستان بزنس سمٹ سےخطاب ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















