کاروبار
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 2025410سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ ...پاکستان کی فضائی حدودبند ،ائیر انڈیا کو روزانہ کتنانقصان ہوگا؟تفصیلات آگئی
اپریل 25, 2025590بھارت کےلئےپاکستان کی فضائی حدودبند ہونےپرائیر انڈیا کو روزانہ 20کروڑ روپےنقصان اٹھاناپڑھ سکتاہے۔ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز ...یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت
اپریل 25, 2025460ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا ...پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 2025850پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع ...خواتین،بچوں کیلئےبہترغذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا، اےڈی بی
اپریل 24, 2025580ایشیائی ترقیاتی بینک نےغربت کےحوالےسےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اےڈی بی نےپاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے33کروڑڈالراضافی امداد کا اعلان کردیا۔ ...ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا
اپریل 24, 2025660سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول ...آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025450بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ ...امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 2025450بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ...نئی اور کیوٹ گاڑی : پرانی اٹالین کار کی نئے انداز میں واپسی
اپریل 23, 2025550پرانی اٹالین کار کی نئے اورکیوٹ انداز میں واپسی، گاڑیوں کے شوقین افراد کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ نیویارک انٹرنیشنل ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:صارفین کےہوش اڑا دیے
اپریل 22, 2025710مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےنرخ میں دوسرےروزبھی ہوشربا اضافہ ،قیمت نےصارفین کےہوش اُڑادیے۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©