کاروبار
سیلاب متاثرین کےبجلی بلوں میں ریلیف کیلئےحکومت کی آئی ایم ایف سے درخواست
ستمبر 13, 2025210سیلاب متاثرین کےبجلی بل 3ماہ کےلئے موخرکرنےکےلئےحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کودرخواست دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پروزارت خزانہ ...آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات:ایف بی آرکیلئے2ہفتوں میں 1100ارب روپےجمع کرنالازم
ستمبر 12, 2025430بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےساتھ مذاکرات کےلئے فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے لئےاگلے دو ہفتوں میں 1100 ارب ...ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ
ستمبر 12, 2025330ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...پاکستان میں ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ کر دی
ستمبر 12, 2025340نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس پاکستان میں لانچ کر دی۔ ہونڈا ...صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرانےمہنگی بجلی سستی کردی
ستمبر 10, 2025340صارفین کیلئے اہم خبر،نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن ...ماحولیاتی بہتری کی جانب قدم،پاکستان میں 2030 تک 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک بنانے کا منصوبہ
ستمبر 10, 2025290ماحولیاتی بہتری کی جانب قدم،پاکستان میں 2030 تک 50 فیصد گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی۔ چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی ...لیسکو نے سولر صارفین کیلئے اے ایم آئی میٹر لازم قرار دیدیا، قیمت میں دو ...
ستمبر 10, 2025410لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) نے سولر صارفین کے لئے اے ایم آئی میٹر لازم قرار دے دیا اورقیمت میں بھی ...وفاقی حکومت کےقرض میں 13فیصداضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک
ستمبر 9, 2025310اسٹیٹ بینک کی رپوٹ میں کہاگیاہےکہ وفاقی حکومت کےقرض میں مالی سال 2025 میں 13فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ اسٹیٹ بینک کی ...پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے
ستمبر 8, 2025290پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے۔ کئی سال بعد امریکی ...اٹک میں توانائی کےنئےذخائردریافت، یومیہ 1469 بیرل تیل کی پیداوار متوقع
ستمبر 6, 2025230اٹک میں توانائی کےنئےذخائردریافت، یومیہ 1469 بیرل تیل اور 2.56 ایم ایم سی ایف گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ پاکستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















