کاروبار
آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی
ستمبر 26, 2024860بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس ...پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ستمبر 25, 2024990ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 25, 2024870کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 25, 2024820صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ ...ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
ستمبر 25, 2024880حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ
ستمبر 23, 2024700کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپےگراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری کےاختتام پر انٹربینک میں ...سونےکی قیمت میں معمولی کمی
ستمبر 23, 2024520صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت ...موسم سرمامیں گیس لوڈشیڈنگ سےبچنےکامشن:حکومت کااہم فیصلہ
ستمبر 23, 2024790سردیوں کےموسم میں گیس کی ضرورت کوپوراکرنےکےلئے حکومت نے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی ...آئی پی پیزکیلئےخطرےکی گھنٹی:حکومت نے5کمپنیوں کوخبردارکردیا
ستمبر 23, 2024570آئی پی پیزکےلئےخطرےکی گھنٹی بج گئی،حکومت نے5کمپنیوں کورضاکارانہ طورپرمعاہدےختم کرنےکی وارننگ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے اچھی خبر،حکومت نےآئی ...سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا
ستمبر 21, 2024620سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ امیرہویاغریب بناؤسنگھارسب کاشوق ہوتاہےمگرمہنگائی نےآج کےدورمیں سب کوپریشان کردیاہے،سونا ملکی تاریخ کی نئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©