کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ریلوےنےکرایہ بڑھادیا
جولائی 18, 2025100مہنگائی کےمارےصارفین کےلئے ایک اورخبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدپاکستان ریلوےنےکرایوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاثرات ...حکومت نےچینی کی قیمتوں کاتعین کردیا،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 17, 2025130وفاقی حکومت نےآئندہ 4ماہ کےلئےچینی کی ایکس مل اورپرچون کی قیمتوں کےتعین کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 15جولائی سے14اگست تک ...پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ، قومی ائیرلائن کا اعلامیہ جاری
جولائی 16, 2025100پاکستانی فضائی کمپنیوں پر برطانوی پابندیوں کا خاتمہ ہوگیا، قومی ائیرلائن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کےاعلامیہ کےمطابق پی ...حکومت نےآئندہ15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا
جولائی 16, 2025100مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ 15روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جولائی 15, 2025130مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئےاہم خبر،آئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...چینی پرسبسڈی،آئی ایم ایف کےاعتراضات سامنےآگئے
جولائی 15, 2025150حکومت پاکستان امپورٹڈچینی پرسبسڈی نہ دے،آئی ایم ایف نےاعتراضات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےچینی کی ...اےڈی بی کی پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری
جولائی 15, 2025130ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹرکاجی ڈی پی میں ...پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانے میں اہم پیشرفت،اہم سنگ ِمیل عبور
جولائی 15, 202580پاکستانی فری لانسرز نےاہم سنگ ِمیل عبور کرلیا۔ پاکستان کے فری لانسرز نے سالانہ500 ملین ڈالرز زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ ...سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے4 شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
جولائی 15, 2025100سعودی ایئرلائن فلائی ادیل(Flyadeal) کا بڑا اعلان، سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے چار نئے فضائی راستوں ...حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سےمعیشت مستحکم ہورہی ہے،وزیرخزانہ
جولائی 14, 2025100وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©