کاروبار
آئی ایم ایف کاماہ ستمبرکاشیڈول جاری:پاکستان کانام شامل نہیں
ستمبر 4, 2024530پاکستان کےلئے بُری خبر، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)ایگزیکٹوبورڈکاماہ ستمبرکاشیڈول جاری،پاکستان کا ایجنڈاشامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکےماہ ...تاجروں سےٹیکس نہ لینےکامطلب:تنخواہ دارپربوجھ ڈالا جائے ،وزیرخزانہ
ستمبر 3, 2024940وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں پرعائدٹیکس واپس لینےکامطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ داراورمینوفیکچرنگ سیکٹرسےلیاجائے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ قرض رول اوور ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
ستمبر 3, 2024580کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےدوسرےر وزبھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 6 ...سونےکی قیمت میں1000روپےکی کمی
ستمبر 3, 2024700صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔مقامی ...2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف ، آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر
ستمبر 2, 20245802800ارب روپےکاحکومتی ریلیف پیکج ،آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج پر سوال ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ستمبر 2, 2024590ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ ...اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنااضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ستمبر 2, 2024550اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنےفیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمار جاری ...رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں استحکام برقراررہا
اگست 31, 2024520کرنسی مارکیٹ میں استحکام کاسلسلہ رواں ہفتےبھی برقراررہاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ رواں ...سانگھڑ:تیل وگیس کاذخیرہ دریافت،388 بیرل یومیہ خام تیل ملےگا
اگست 31, 2024850آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ملکی ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
اگست 31, 2024500مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ کتنےکاہوگیا،جانیے؟ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©