کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جولائی 15, 2025410مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئےاہم خبر،آئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...چینی پرسبسڈی،آئی ایم ایف کےاعتراضات سامنےآگئے
جولائی 15, 2025570حکومت پاکستان امپورٹڈچینی پرسبسڈی نہ دے،آئی ایم ایف نےاعتراضات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےچینی کی ...اےڈی بی کی پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری
جولائی 15, 2025610ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹرکاجی ڈی پی میں ...پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانے میں اہم پیشرفت،اہم سنگ ِمیل عبور
جولائی 15, 2025340پاکستانی فری لانسرز نےاہم سنگ ِمیل عبور کرلیا۔ پاکستان کے فری لانسرز نے سالانہ500 ملین ڈالرز زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ ...سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے4 شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
جولائی 15, 2025520سعودی ایئرلائن فلائی ادیل(Flyadeal) کا بڑا اعلان، سعودی عرب کی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے چار نئے فضائی راستوں ...حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سےمعیشت مستحکم ہورہی ہے،وزیرخزانہ
جولائی 14, 2025270وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل
جولائی 12, 2025400پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل ہوگئے،کاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے134299پرکیاہے۔ 100انڈیکس گزشتہ ہفتے2350پوائنٹس بڑھاہےجس کےبعدکاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے ...ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
جولائی 12, 2025260ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق ...پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
جولائی 11, 2025330فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ،متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایئرعربیہ ...اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا
جولائی 11, 2025290اوپیک نےآئندہ چارسال کےلئےعالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دےدیا۔ اوپیک کےمطابق خاص طورپرچین کی سست ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















