بین الاقوامی
پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
امریکا نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام نےانتہاپسندوں اوردہشتگردوں کےہاتھوں سےبہت نقصان اٹھایاہے۔ ...بھارت:بارشوں نےتباہی مچادی،99افرادہلاک،متعدد زخمی
بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں اب تک99افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔تیز بارشوں کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ...کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع
گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبر داری کے بعد امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس ...غزہ لہولہو:اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آئی، مزید69 افراد شہید
غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آسکی،48گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید69فلسطینی شہیدہوگئےجبکہ 212افرادزخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں ...غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،مزید42 شہید
غزہ میں گزشتہ24گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید42فلسطینی شہید جبکہ 163 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں ...ایرانی پارلیمنٹ نےنومنتخب کابینہ کی منظوری دیدی
ایرانی پارلیمنٹ نےصدرمسعودپزیشکیان کی 19رکنی کابینہ کی منظوری دےدی۔کابینہ میں ایک خاتون وزیربھی شامل ہے۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کی 12ویں پارلیمنٹ کے288ممبران ...ایران:پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار35 افراد جاں بحق
ایران کےشہریزدمیں پاکستانی زائرین کی بس حادثےکاشکارہوگئی،جس میں 35افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق دوبسوں کاقافلہ لاڑکانہ سےمقدس زیارات کےلئےایران جارہی ...اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنیکاحق حاصل ہے،ایران
ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےکہاہےکہ ایران کواپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنےکاحق حاصل ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی کا ہفتہ وار ...ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس نےملک میں بڑے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ نویل ...بھارتی یوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری کااحتجاج
بھارت کےیوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری نےاحتجاج کیا اور مودی کےخلاف نعرے باز ی بھی کی۔ ہندوستان کی آزادی کے موقع پرسکھ ...



















