بین الاقوامی
تھائی لینڈ:کم عمرترین وزیراعظم منتخب
تھائی لینڈمیں سابق وزیراعظم تھاکسن کی بیٹی پیٹونگٹرن شیناواتراکم عمرترین وزیر اعظم منتخب ہوگئیں۔ رواں سال دنیابھر میں انتخابات کاسال ہےتقریباہرملک میں ...بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
بھارت کےجشن آزادی پرکشمیری عوام نےواضح پیغام دیتے ہوئے وادی میں یوم سیاہ مناتے ہوئے مکمل ہڑتال کی۔ کشمیرپربھارت کےظلم کی داستانیں ...امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک زلزلےسےلرزاُٹھے
امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ زلزلےکی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ ...امریکاکامشرق وسطیٰ میں آبدوزاوربحری جہازکی تعیناتی کاحکم
کشیدگی کےباعث امریکانےمشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ ...برازیل:مسافرطیارگرکرتباہ:حادثےمیں 62افرادہلاک
برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ریاست پارانا ...اسرائیلی دہشتگردی جاری:بمباری سے مزید 100افراد شہید
امن کےدشمن اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آسکی،نہتےفلسطینیوں پرہزاروں پاؤنڈوزنی بم گرادئیےبمباری سےمزیدسوافرادشہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال7اکتوبرسےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ ...حسینہ واجد الیکشن میں حصہ لیں گی ، بیٹا
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی ...بائیڈن کے بعد ٹرمپ کی کامیابی خطرے میں پڑ گئی
امریکا کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ ...بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر
جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور ...محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد
نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔ نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات ...



















