بین الاقوامی
یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب
حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہاد ت کےبعد یحییٰ السنوارکواپنانیاسربراہ منتخب کرلیا۔ یحییٰ السنوار اس وقت غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ...بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک ...ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی ...بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف
بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں ...بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی اخبارنےبڑاانکشاف کردیا۔ برطانوی اخبار’ دی ٹیلیگراف‘نےانکشاف کیاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کوقتل کروانےکےلئےاسرائیل نےایرانی ایجنٹوں ...دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت ...چین:بارشوں سےتباہی:30افرادہلاک،متعددلاپتا
چین کےوسطی علاقےمیں چندروزسےہونےوالی موسلادھاربارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریبا30افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددافرادلاپتاہوگئے۔ حال ہی میں آنےوالاسمندری طوفان’گیمی‘جوگزشتہ ہفتےچین کےساحل سےٹکرایاتھا۔اس ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:خامنہ ای نےبڑاحکم جاری کردیا
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےسپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب کیاجس میں انہوں ...اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہے،خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نےکہاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کابدلہ لیناایران پرفرض ہے۔ ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے ...



















