بین الاقوامی
جنوبی کوریا:مسافرطیارہ حادثےکاشکار،179افرادہلاک
جنوبی کوریامیں لینڈنگ کےدوران مسافرطیارہ خوفناک حادثےکاشکارہوگیا،جس میں 179افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر ...ٹک ٹاک کامعاملہ:نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاسپریم کورٹ سےرجوع
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹک ٹاک کےمعاملےپرسپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں صدرٹرمپ نےموقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ چینی کمپنی ٹک ٹاک پرپابندی ...جنوبی کوریا:قائم مقام صدرہان ڈک سوکیخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور
جنوبی کوریاکےقائم مقام صدرہان ڈک سوکےخلاف بھی مواخذہ کی قرار داد منظور ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ہان ڈک صدریون سک یول کامواخذہ ...امریکہ:بےگھرافرادکی تعدادامیں ریکارڈاضافہ،محکمہ ہاؤسنگ کاہوشرباانکشاف
امریکی محکمہ ہاؤسنگ نےانکشاف کیاہےکہ رواں سال امریکہ میں بے گھر ہونے والےافرادکی تعدادمیں ریکارڈ18فیصداضافہ ہواہے۔ امریکی محکمہ ہاؤسنگ کےمطابق امریکہ میں ...چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا
چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا،یہ ڈیم دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ...ٹرمپ انتظامیہ امریکہ سےنکالےجانیوالےتارکین وطن کوکہاں بھیجےگی؟اہم خبر آگئی
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ امریکہ سےنکالے جانے والے تارکین وطن کو گوئٹے مالا بھیجے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ ...فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں
فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی ...آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ کیسےتباہ ہوا،تفصیلات سامنےآگئیں
یورپی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ ممکنہ طورپرمیزائل لگنے سےتباہ ہوا۔ یورپی میڈیا کےمطابق آذربائیجان ایئرلائن کےطیارےکوروسی یاچیچن فورس نےمبینہ طورپرغلطی سےنشانہ ...بلقان:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادمتاثر
بلقان میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادشدیدمتاثرہو،بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یورپی خطےبلقان میں برفانی طوفان سےمعمولات زندگی شدیدمتاثرہوگئی جبکہ ...قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،35افرادہلاک،متعددزخمی
قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 35افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے ...



















