بین الاقوامی
اصفہان کی فضا میں تین ڈرون تباہ کر دیے
ایرانی میڈیا کی تفصیلات کے مطابق ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اصفہان کی فضا تقریباً 12:30 پر تین ...اسرائیل کا ایرانی شہر اصفہان پر فضائی حملہ
نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران کے صوبے اصفہان میں ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ...اسرائیلی شہریوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کر دی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق عبرانی یونیورسٹی یروشلم کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں 52فیصد اسرائیلیوں نے ایرانی حملے کا ...اسرائیل مخالف احتجاج پر گوگل نے 28 ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا۔
واشنگٹن:(پاکستان ٹوڈے) گوگل اور ایما زون نے اسرائیل سے مصنوعی ذہانت اور نگرانی سے متعلق ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کے ایک ...ایران کا دلکش اور عجب باغ ، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
ایران :(پاکستان ٹوڈے) ایرانی شہر ماہان کا دلکش اور عجیب الخلق شہزادہ گارڈن ، سیاحوں کی توجہ کا مرکز۔ شمال مغربی ایران ...اسرائیلی فوج کی غزہ پربمباری جاری
غزہ:(پاکستان ٹوڈے) میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے ...غزہ میں قیدیوں اور جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے کے لیے مذاکرات ابھی جاری ...
پاکستان ٹوڈے:قطری نشریاتی کے مطابق مصری وزیر خارجہ نے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو بتایا کہ “مذاکرات جاری ہیں اور مسلسل ...دبئی : بارش کے باعث پاکستان کیلئے 46 پروازیں منسوخ
پاکستان ٹوڈے:متحدہ عرب امارات سمیت دبئی میں ہونیوالی شدید بارشوں کے باعث پاکستان کیلئے 46 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ دبئی میں طوفانی ...دبئی نےگولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس متعارف کروا دئیے
پاکستان ٹوڈے: دبئی جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکام نے کاروبار کیلئے گولڈن اور سلور ٹریڈ ...برطانوی ٹرین فیکٹری بند ہونے سے بچ گئی
پاکستان ٹوڈے:برطانیہ کی سب سے بڑی ٹرین فیکٹری کو بچالیا گیا اور آخری لمحات میں فرانسیسی کمپنی کے ساتھ نئی ٹرینوں کےمعاہدے ...