بین الاقوامی
جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا
امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ...چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں
چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی ...امریکی صدر کورونا میں مبتلا ہوگئے
81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر ...اسرائیلی دہشتگردی جاری:24گھنٹوں میں 80فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی نہ رک سکی،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید80فلسطینی شہیدہوگئے۔ سال 2023کی 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیلی حملےشروع ہوئے جس کےبعداسرائیل کاجنگی جنون ...پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ ...انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
سابق امریکی صدرڈونلڈپرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی ہو گئےجبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی ریاست پنسلوانیامیں فائرنگ کےواقعہ میں سابق ...اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل کوتنبیہ کرتےہوئےکہاکہ اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاری زور شور سے جاری ہے ، ...عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سیزن میں عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالے زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف، سعودی وزارت حج نے عمرہ ...دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز
دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس برج کو بیک وقت دنیا کا طویل ترین اور ...دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
چلی میں واقع کرہ ارض کے خشک ترین صحرا ’’اٹاکاما‘‘ میں ریت کے ٹیلوں کو گزشتہ کئی دنوں سے سفید اور جامنی ...



















