تازہ ترین
بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
نومبر 27, 2025310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور ...وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
نومبر 27, 2025210وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس ...الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے
نومبر 27, 2025370الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ قومی اسمبلی کی5 اورصوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پرضمنی الیکشن ...وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ،2اہلکار زخمی،حملہ آورگرفتار
نومبر 27, 2025280وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اورحملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس کےباہرسیکیورٹی پرماموردوامریکی فوجیوں کوگولی ...فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،نوازشریف
نومبر 26, 2025200صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ ...آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
نومبر 26, 2025410بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور ...پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ
نومبر 26, 2025260ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانےکامشن،پاک بحریہ نےاینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کونشانہ ...ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، فیلڈمارشل
نومبر 26, 2025230فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔پاکستان ایک اہم ملک ہے، ہماری سب سے بڑی ...آئین واضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتا ہے، وزیراعظم
نومبر 25, 2025270وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئین پاکستان بڑےواضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتاہے۔ خواتین پرتشددکےخاتمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں ...بانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت
نومبر 25, 2025220بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















