تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا
جنوری 27, 2026420وفاقی آئینی عدالت نےانکم ٹیکس کاسیکشن 4بی بحال کرتےہوئےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان ...چینی صدرکی فن لینڈکےوزیراعظم سےملاقات:توانائی کی منتقلی،زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
جنوری 27, 2026350چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپوسے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے توانائی کی منتقلی، ...وزیراعلیٰ نےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دیدی
جنوری 27, 2026400وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم ...عمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
جنوری 27, 2026410عمران خان کی 9مئی سمیت 5اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ ...پنجاب حکومت کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیار
جنوری 26, 2026350پنجاب حکومت نے42لاکھ خاندانوں اورایک کروڑافرادکےلئے47ارب کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیارکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت عوامی ریلیف کےحوالےسےاہم اجلاس ...سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کر دیا
جنوری 26, 20261010مالک کے انتقال کے بعد قانونی وارث ازخود مالک بن جاتے ہیں، نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں،سپریم کورٹ نے کرایہ ...اسٹیٹ بینک کاشرح سودساڑھے 10 فیصدبرقراررکھنےکااعلان
جنوری 26, 2026450گورنراسٹیٹ بینک نےشرح سودساڑھے 10 فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناتھاکہ شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی،زرمبادلہ ذخائرمیں ...لوئر چترال :برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق،ایک زخمی
جنوری 24, 2026470لوئر چترال میں برفانی تودہ ایک مکان پر آ گرا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ...شادی شدہ افراد ہوشیار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون پارلیمنٹ سے منظور
جنوری 24, 2026640شادی شدہ افراد ہوشیار، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا ...سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد71ہوگئی ،11تاحال لاپتہ
جنوری 24, 2026560کراچی کےگل پلازہ میں آتشزدگی کےباعث جھلس کرجاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد71ہوگئی جبکہ 11تاحال لاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















