تازہ ترین
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزامستعفی
نومبر 15, 2025260لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کےمطابق جسٹس شمس محمودمرزانےذاتی وجوہات کی بنیادپراستعفیٰ دیا،شمس محمودمرزانےاستعفیٰ صدرپاکستان آصف علی زرداری کوبھجوادیا،وہ ...صدرمملکت نےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے
نومبر 14, 2025290صدرمملکت آصف علی زرداری نےسپریم کورٹ کےججز،جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے۔ گزشتہ روز دونوں ججوں نے 27ویں ...آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کووزیراعظم کیلئےنامزدکردیا
نومبر 14, 2025360پیپلزپارٹی نےآزادکشمیرمیں فیصل راٹھور کووزیراعظم کے طور پر امیدوار نامزد کردیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ...وفاقی آئینی عدالت:6 ججز کی تقرری، 3نےحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025320وفاقی آئینی عدالت کے چھ ججزمیں سےتین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےججزکی تقریب ...جسٹس امین الدین نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025190جسٹس امین الدین خان نےوفاقی آئینی عدالت کےپہلےچیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس ...سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ مستعفی
نومبر 13, 2025480سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ نےاپنےعہدوں سےاستعفیٰ دےدیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےاستعفیٰ صدرمملکت کوبھیج دیا،انہوں نے13صفحات پرمشتمل ...وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دیدی
نومبر 13, 2025520وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دےدی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ...صدرمملکت آصف زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے
نومبر 13, 2025580صدرمملکت آصف علی زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سے27ویں ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ ...27ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےفل کورٹ اجلاس بلالیا
نومبر 13, 202538027ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکل فل کورٹ اجلاس بلالیا۔ ذرائع کےمطابق فل کورٹ ...قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور
نومبر 13, 2025260قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















