تازہ ترین
مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کی ضامن ہے، فیلڈ مارشل
جنوری 20, 2026570چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہاہےکہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی ...قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ، پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے، وزیراعظم
جنوری 20, 2026530وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے لہٰذا داخلی و خارجی سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ...علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
جنوری 20, 2026500علامہ راجاناصرعباس کوسینیٹ میں قائدحزب اختلاف مقررکردیاگیا، اپوزیشن لیڈرکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نےعلامہ راجا ...کوئٹہ:اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی،لاکھوں کاسامان جل کرخاکستر
جنوری 20, 2026440کوئٹہ کےپرنس روڈپرواقع اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،جس کےنتیجےمیں لاکھوں کاسامان جل کرخاکسترہوگیا، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ ...چین ، پاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، ملکر زراعت کے شعبے میں کام کررہے ...
جنوری 19, 2026510وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ چین اورپاکستان ایک خاندان کی طرح ہیں، اور یہ تعلق راتوں رات نہیں بنا ہے، ملکر زراعت ...سانحہ گل پلاز ہ :سندھ حکومت کاجاں بحق افرادکےلواحقین کو1کروڑر وپے دینے کااعلان
جنوری 19, 2026440وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی مکمل بحالی ...جلد اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
جنوری 19, 2026520چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہمیں بتایا گیا ہے آج یا کل میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا نوٹیفکیشن بھی ہو ...کراچی:گل پلازہ میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد17ہوگئی،متعددافرادلاپتا
جنوری 19, 2026520کراچی کےگل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی،درجنوں افراد زخمی اورسانحہ میں متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔جبکہ ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل
جنوری 17, 2026460سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے7بینچزتشکیل دے دئیے گئے۔ بینچ ایک چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اورجسٹس شاہدبلال ...کراچی پولیس کا100سےزائدبچوں سےبدفعلی کرنےوالےملزمان کوگرفتار کرنے کادعویٰ
جنوری 17, 2026660کراچی میں بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمات میں انویسٹی گیشن ایسٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے درجنوں بچوں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















