تازہ ترین
وزیراعظم کادورہ سعودی عرب مکمل،وطن واپس پہنچ گئے
اکتوبر 29, 2025450وزیراعظم شہبازشر یف سعودی عرب کادورہ مکمل کرکےوفدکےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن ...ہم نے تمہاری دھوکا دہی بہت عرصہ برداشت کی ہے، اب مزیدنہیں کرینگے،خواجہ آصف
اکتوبر 29, 2025420وزیردفاع خواجہ آصف نےافغان طالبان کوللکارتےہوئےکہاکہ افغان طالبان کے جنگ پسند عناصر نے ہماری ہمت کو غلط سمجھا ہے، ہم ...عمران خان کےمقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج
اکتوبر 29, 2025530عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی درج تمام مقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج کردی۔ چیف ...پاک ترک تعلقات محض دوممالک کےنہیں بلکہ 2عظیم اقوام کاباہمی ربط ہے، مریم نواز
اکتوبر 29, 2025290وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک ترک تعلقات محض دوممالک کےنہیں بلکہ 2عظیم اقوام کاباہمی ربط ہے۔ ترکیہ کے 102ویں یومِ ...پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اکتوبر 28, 2025290پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں ...92 سالہ پال بیا آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب،نتائج پرہنگامے پھوٹ پڑے
اکتوبر 28, 2025300کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت ...پاکستان کی بنگلہ دیش کوکراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش
اکتوبر 28, 2025520پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی ...ترکیہ 6.1شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،متعدد عمارتیں تباہ،لوگوں خوف وہراس میں مبتلا
اکتوبر 28, 2025390ترکیہ کےصوبہ بالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں تباہ ہوگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رات گئےآنےوالےزلزلےنےترکیہ کےصوبہ بالیکسیر میں تباہی ...کشمیریوں پربھارتی مظالم انسانی تاریخ کا افسوسناک باب ہے، صدر ،وزیراعظم
اکتوبر 27, 2025330صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ کشمیری نسل درنسل بھارتی ظلم وجبرا ورانسانی حقوق کی پامالی کا شکار ہیں،وزیراعظم ...کمبوڈیا،تھائی لینڈکےدرمیان امن معاہدے پردستخط،وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد
اکتوبر 27, 2025470کمبوڈیااورتھائی لینڈکےدرمیان کوالالمپورامن معاہدےپردستخط ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف نےدونوں ملکوں کی قیادت اورعوام کو معاہدے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















