تازہ ترین
وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکودورہ سعودی عرب پرروانہ ہونگے
اکتوبر 21, 2025470وزیراعظم شہبازشریف 26اکتوبرکوتین روزہ دورہ سعودی عرب کےلئےروانہ ہونگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف 26سے28اکتوبرتک سعودی عرب کادورہ کریں گے،اُن ...فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی بینچ کی ٹوپی اتار کر دوسری پہن لیں گے،جسٹس ...
اکتوبر 20, 202534026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اگر کہاجائے کہ فل کورٹ میں بیٹھیں توہم آئینی ...متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، کرپشن کے تمام راستے بند ...
اکتوبر 20, 2025370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ متاثرین کے علاوہ کسی کو ایک پیسہ نہیں ملے گا، میں نے کرپشن کے تمام راستے ...الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 20, 2025570الیکشن کمیشن نے3قومی اوردوصوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیلاب کےباعث متاثرہ حلقوں میں انتخابات ملتوی کیےگئےتھے،فیصل آباداورساہیوال ...پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے، وزیراعظم
اکتوبر 20, 2025360وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے۔ دیوالی کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان سمیت ...پاکستان نے دفاعی و معاشی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم
اکتوبر 18, 2025550وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور دفاعی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ...پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
اکتوبر 18, 2025630امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کرواناان کے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نے اوول آفس ...سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس:74شکایات کاجائزہ ،بیشترداخل دفتر
اکتوبر 18, 2025440سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں74شکایات کاجائزہ لیاگیاجس میں سے بیشتر کو داخل دفترکردیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم ...پاکستان نے بڑے دشمن کیخلاف واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد ...
اکتوبر 18, 2025530فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن کسی بھول میں نہ رہے، پاک فوج ہر محاذ پر چوکس ہے،پاکستان نےعددی طور پر بڑے ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
اکتوبر 17, 2025340وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوعمران خان سےملاقات کےلئے خط لکھ دیا۔ میں بطور منتخب وزیراعلیٰ اور ساڑھے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















