تازہ ترین
عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا،ایران
ستمبر 27, 2025200ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنےکےخواہش مندہیں،وزیراعظم
ستمبر 27, 2025210وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنے کے خواہش مندہیں،پاکستان امن چاہتا ہے مگر دفاع پرسمجھوتہ نہیں ...شہباز،ٹرمپ ملاقات،وزیراعظم کاسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر زور
ستمبر 26, 2025640وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات ،وزیراعظم نےسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون کومزیدبڑھانےکی ضرورت پرزورددیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےجاری اعلامیہ ...وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے
ستمبر 26, 2025280وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ اسمبلی کے80ویں ...سپریم کورٹ میں جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر
ستمبر 26, 2025380سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ...آئی ایم ایف کاایف بی آرکورٹ کیسزجلدکلیئرکرانےکامطالبہ
ستمبر 26, 2025220بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کورٹ کیسز جلد کلیئر کرانے کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف ...فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،محمودعباس
ستمبر 25, 2025190فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ فلسطین سےمتعلق اقوام متحدہ میں کئی قراردادیں آئیں لیکن عمل نہیں ہوا،غزہ سےجبری بےدخلی اور قبضےکوکسی صورت ...شہبازشریف کی صدرٹرمپ سےملاقات شیڈول: پاک سعودی معاہدےکی صورتحال پرغورمتوقع
ستمبر 25, 2025440وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی آج ملاقات شیڈول ہے،جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدہ اورخطےکی صورتحال پرغورمتوقع ہے۔ واشنگٹن میں ...توشہ خانہ ٹوکیس:تفتیشی افسران پربشریٰ بی بی کےوکلاکی جرح مکمل
ستمبر 25, 2025200توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوکلانےتفتیشی افسران پرجرح مکمل کرلی۔ راولپنڈی ...وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے،بلاول
ستمبر 25, 2025270چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















