تازہ ترین
وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ،2اہلکار زخمی،حملہ آورگرفتار
نومبر 27, 2025360وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اورحملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس کےباہرسیکیورٹی پرماموردوامریکی فوجیوں کوگولی ...فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،نوازشریف
نومبر 26, 2025590صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ ...آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
نومبر 26, 2025980بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور ...پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ
نومبر 26, 2025710ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانےکامشن،پاک بحریہ نےاینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کونشانہ ...ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، فیلڈمارشل
نومبر 26, 2025730فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔پاکستان ایک اہم ملک ہے، ہماری سب سے بڑی ...آئین واضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتا ہے، وزیراعظم
نومبر 25, 2025430وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئین پاکستان بڑےواضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتاہے۔ خواتین پرتشددکےخاتمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں ...بانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت
نومبر 25, 2025290بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران ...ایتھوپیا : 12 ہزار سال بعد آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا
نومبر 25, 2025600ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا۔ دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ ...پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیس:عدالت نےنوٹس جاری کردیا
نومبر 25, 2025660عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کےخلاف حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں پریکٹس اینڈ ...ملک کی سالمیت پرحملہ کرنیوالے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کوخاک میں ملا دینگے، وزیراعظم
نومبر 24, 2025700وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کی سالمیت پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کوخاک میں ملا دیں گے۔ وزیراعظم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















