تازہ ترین
نیپال میں مظاہرے،وزیراعظم کے پی شرمامستعفی،21افرادہلاک
ستمبر 9, 2025270نیپال میں پرتشد د مظاہرے زور پکڑ گئے،وزیراعظم کے پی شرما نےاستعفیٰ دے دیا۔ 21 افرادہلاک جبکہ دارالحکومت کھٹمنڈومیں کرفیولگادیاگیا۔ ...بھارتی آبی جارحیت جاری:دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا
ستمبر 9, 2025250بھارتی آبی جارحیت کاسلسلہ جاری،دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا، وزارت آبی وسائل نےمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ بھارت نےدریائےستلج میں ...ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
ستمبر 9, 2025260ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی ...ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 2025250ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، ...چناب میں شدید سیلابی صورتحال، بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، فلڈ ...
ستمبر 8, 2025290پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریائےچناب میں انتہائی اونچے درجےکےسیلاب سے سیکڑوں دیہات زیرآب آگئےجبکہ بھارت نےستلج میں ...سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
ستمبر 8, 2025240سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک ...بلاول بھٹوکاسیلاب متاثرین کےبجلی بل معاف کرنےکامطالبہ
ستمبر 8, 2025270چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےحکومت سےسیلاب متاثرین کےبجلی کےبل معاف کرنےکامطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا جنوبی پنجاب میں ...سپریم کورٹ کافل کورٹ اجلاس 8ستمبرکوطلب
ستمبر 6, 2025190چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو دوپہرایک بجےطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ...یومِ دفاع وشہدا ملک بھر میں جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 2025250یومِ دفاع وشہدا آج ملک بھر میں ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے۔ پاک فوج سلامی: 60ویں یوم دفاع کےموقع پردن کےآغازپرپاک ...یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
ستمبر 6, 2025260مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















