تازہ ترین
اسلام آبادکچہری دھماکےکےبعدریڈزون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات
نومبر 12, 2025460اسلام آبادکچہری میں دھماکے کے بعد ریڈ زون میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردئیےگئے۔ شہراقتدارمیں کچہری دھماکےکےبعداسلام آبادہائیکورٹ اوراطراف میں سیکیورٹی ...ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف
نومبر 11, 2025760وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم نے ہمیشہ استحکام اور دفاع وطن میں عزم کا مظاہرہ کیا۔ بین الاپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی ...اسلام آباد:ضلع کچہری کے سامنےخودکش دھماکا،12افرادجاں بحق،27زخمی
نومبر 11, 2025710اسلام آبادکےجی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور27زخمی ہوگئے۔ ذرائع ...27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش:اپوزیشن کااحتجاج
نومبر 11, 2025920سینیٹ سےمنظوری کےبعد 27ویں آئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس ...ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یادگار سمجھتے ہیں، بیرسٹرگوہر
نومبر 11, 2025620چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کیلئےجوعمارتیں قائم کرتےہیں لوگ انہیں غلامی کی یاد گار ...27ویں آئینی ترمیم،حکومتی اتحادکی قومی اسمبلی میں واضح اکثریت
نومبر 11, 202575027ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےلئےحکومتی اتحادکو قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل ہے۔ قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادکو237اراکین کی ...27ویں آئینی ترمیم ،سینئروکلااورریٹائرڈججزکاچیف جسٹس پاکستان کوخط
نومبر 10, 202580027ویں آئینی ترمیم کےخلاف سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےفل ...نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے،جسٹس محسن اختر
نومبر 10, 2025870اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےجلد بلدیاتی انتخابات کےکیس میں ریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی ...27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ ،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب
نومبر 10, 202582027ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،دونوں ...حکومت کا 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ
نومبر 10, 2025350حکومت نے 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ کردیا۔ ذرائع کےمطابق 27ویں آئینی ترمیم کےلیےاس وقت سینیٹ سے64ووٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















