تازہ ترین
بھارت نےطویل عرصےتک امریکی صنعت کاروں کونقصان پہنچایا،ٹرمپ
ستمبر 3, 2025220امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان ...اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار کاخط
ستمبر 3, 2025580اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ میٹنگ سے پہلے جسٹس بابر ستارنے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط لکھ دیا۔ ...پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
ستمبر 1, 2025400وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتاہے ،دہشت گردی اور انتہا پسندی پورے خطے کیلئے سنگین ...پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجرسمیت5اہلکارشہید
ستمبر 1, 2025320پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجر سمیت5 اہلکارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ایم آئی 17ہیلی ...افغانستان میں قیامت خیززلزلہ،622افرادجاں بحق،متعددزخمی
ستمبر 1, 2025320مشرقی افغانستان میں قیامت خیززلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد 622تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزارسےزائد افرادزخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افغانستان ...وزیراعظم شہبازشریف سےایرانی صدر کی ملاقات ،طرفہ تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
ستمبر 1, 2025340وزیراعظم شہبازشریف سےایران کےصدرمسعودپزشکیان کی ملاقات ،دونوں رہنماؤں نےمختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ ملاقات ایس سی ...وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین پہنچ گئے
اگست 30, 2025360وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کےشہرتیانجن پہنچ گئے۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف چین ...پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف
اگست 30, 2025200پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیواور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج ...پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار،ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری، عرفان علی کاٹھیا
اگست 30, 2025200ڈائریکٹرجنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ عرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے،متاثرہ اضلاع میں ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں پریس ...پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاکھوں افراد متاثر ،28جاں بحق
اگست 30, 2025480پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں اب تک 28افرادجان کی بازی ہارگئے،دریاؤں میں سیلابی صورتحال کےباعث ملتان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















