تازہ ترین
فیلڈمارشل کاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ہرممکن تعا ون کاعزم
اگست 29, 2025230فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیااورہرممکن تعاون کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ...پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرگیاپانی لاہورمیں داخل، 20 افراد جاں بحق
اگست 29, 2025240پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرنےسےدریاکاپانی لاہورمیں داخل ہوگیا،ابھی تک مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں ...سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی، اسحاق ڈار
اگست 29, 2025200نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی۔ اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ ...سیلاب کی سنگین صورتحال، 72 ہزار افراد بےگھر، 20 جاں بحق، ڈی جی پی ڈی ...
اگست 29, 2025200ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال ہے،جس کے باعث 72 ہزار افراد ...ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پانی کے ذخائر ناگزیر ہیں، وزیراعظم
اگست 28, 2025210وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پانی کے نئے ذخائر کی ...سیلاب سے تباہی،مریم نوازکاکشتی میں سوارہوکرراوی میں صورتحال کا جائزہ
اگست 28, 2025240وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکشتی میں سوارہوکرشاہدرہ کےمقام پرراوی میں سیلابی صورتحال کاجائزہ لیا۔ بھارتی آبی جارحیت کےباعث راوی ،ستلج اورچناب ...پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں:22افرادجاں بحق،لاکھوں متاثر،کئی شہر زیر آب
اگست 28, 2025370بھارتی آبی جارحیت کےباعث پنجاب میں راوی،ستلج اورچناب نےتباہی مچا دی ،مختلف حادثات میں 22افرادجاں بحق اورلاکھوں متاثرہوئےمتعدد بندٹوٹنے سےکئی ...وزیراعظم اوروزیراعلیٰ سیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےپرروانہ
اگست 28, 2025240وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کےفضائی دورےپرروانہ ہوگئے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں کےفضائی دورےکےدوران چیئرمین این ڈی ایم ...پنجاب میں سیلابی صورتحال،وزیراعظم کی اہم ہدایت
اگست 27, 2025230پنجاب میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ سیلابی ریلےکی پنجاب کےبعدسندھ میں آمدکی پیشگی اطلاع یقینی بنائی ...مریم نوازکی سیلاب متاثرین کیلئےتمام وسائل بروئےکارلانےکی ہدایت
اگست 27, 2025220وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کےلئےتمام وسائل بروئے کارلانےکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پر4گھنٹےطویل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















