تازہ ترین
پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان
اگست 27, 2025240پی ٹی آئی نےمیاں اظہر کی وفات کے بعدلاہورکےحلقہ این اے129کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،فوج طلب کرلی گئی
اگست 27, 2025320پنجاب میں راوی ،ستلج اورچناب نےتباہی مچادی،دریاؤں میں طغیانی کےباعث متعددعلاقےاور سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی سےکئی علاقوں کازمینی ...راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا مکمل
اگست 26, 2025260پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی، چناب اور ستلج میں ...وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، فضائیہ کے پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا
اگست 26, 2025340وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا
اگست 26, 2025370توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمرا ...26نومبراحتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اگست 26, 2025190عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ راولپنڈی کی ...ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے،وزیراعظم
اگست 25, 2025220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ڈیجیٹل والٹس اکاؤنٹس کیش لیس معیشت کی جانب اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبی آئی ایس پی ...پاکستان کاعالمی برادری سےاسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کامطالبہ
اگست 25, 2025220وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےعالمی برادری سےاسرائیل کےخلاف سخت اقدامات کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ فلسطین میں قحط کی صورتحال ہے،فوری اقدامات ناگزیرہیں۔ سعودی عرب ...حماداظہرکااین اے129کاضمنی الیکشن نہ لڑنےکافیصلہ
اگست 25, 2025390حماداظہرنےاین اے129میں ضمنی الیکشن نہ لڑنےکااعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں بتایاکہ لاہور کےحلقہ129میں ...راناثنااللہ کےگھرپرحملہ کیس، عمرایوب سمیت75مجرمان کوسزائیں
اگست 25, 2025190وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کے گھرپرحملہ کیس میں عمرایوب،شبلی فرازسمیت 75 مجرمان کوسزائیں سنائی گئیں۔ فیصل آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج جاویداقبال ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















