تازہ ترین
سپریم کورٹ کابڑافیصلہ،9مئی کے8کیسزمیں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی
اگست 21, 2025240سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں تحریک انصاف کےبانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت ...حکومت،ادارےاورعوام دہشتگردی کےخاتمےکیلئےمتحدہیں،وزیراعظم
اگست 21, 2025270وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت،ادارےاورعوام دہشتگردی کے خاتمےکیلئےمتحدہیں،پاکستانی قوم نےاس ناسورکوبہادری اورقربانی سےشکست دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کادہشت گردی کاشکاراورمتاثرین کوخراج تحسین ...جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،وزیراعظم
اگست 20, 2025220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جوبھی ہمارےوسائل ہیں عوام کی خدمت میں نچھاورکرینگے،پاکستان ایک گھرہے،چاروں صوبوں نےمل کراس کو سنوارناہے،اس میں کوئی ...جی ایچ کیو حملہ کیس:عمرایوب ،شبلی فرازسمیت 14ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری
اگست 20, 2025220جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب اورشبلی فرازسمیت 14ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی ...پی ٹی آئی نےمحموداچکزئی کوقومی اسمبلی،اعظم سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا
اگست 20, 2025240پی ٹی آئی نے محمودخان اچکزئی کوقومی اسمبلی میں اوراعظم خان سواتی کوسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزدکردیا۔ پارٹی کے سیکریٹری ...حالیہ بارشوں سےتباہی،ملک بھرمیں670افرادجاں بحق،چیئرمین این ڈی ایم اے
اگست 19, 2025300چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹرمینجمٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نےکہاہےکہ حالیہ مون سون بارشوں سےملک بھرمیں670افرادجاں بحق ہوچکےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈی جی ...عمران خان کی 9مئی ضمانت کی اپیلیں ،عدالت کی اہم ہدایت
اگست 19, 2025280سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے واقعات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر ...رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، کاغذاتِ نامزدگی جمع
اگست 19, 2025210رانا ثناء اللہ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان، لیگی رہنمانےکاغذاتِ نامزدگی جمع کروادئیے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
اگست 19, 2025280یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام ...مصیبت کی اس گھڑی میں ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدداوربحالی یقینی بنانی ہے، وزیراعظم
اگست 18, 2025270وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی اورکوئی صوبائی حکومت نہیں ،ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدداوربحالی یقینی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















