تازہ ترین
صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کی تباہ کاریاں، چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
اگست 18, 2025310خیبرپختونخواکےضلع صوابی میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ،کئی مکانات پانی میں ڈوب گئے۔ بارش ...یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا ،وزیراعلیٰ سرفراز
اگست 18, 2025260وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےکہاہےکہ یوم آزادی پر تباہی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنایا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کاپولیس حکام کےہمراہ ...معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
اگست 18, 2025210وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ ...خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاکسی اورعہدےکی خواہش نہیں ،فیلڈمارشل
اگست 16, 2025280فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاکہ خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاہے،اس کےعلاوہ کسی عہدےکی خواہش نہیں،سیاسی مصالحت سچےدل سےمعافی مانگنےسےممکن ہے۔ برسلزمیں اوورسیز پاکستانیوں کی ...سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کیخلاف شکایات نمٹا دیں
اگست 16, 2025270سپریم جوڈیشل کونسل نےچیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ اوردوارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کے خلاف دائر شکایات نمٹادیں۔ ...خیبرپختونخوامیں سیلابی ریلے،جاں بحق افرادکی تعداد307سےتجاوزکرگئی
اگست 16, 2025200پرونشل ڈیزاسٹر مینجنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف ...کےپی اورکشمیرمیں شدیدبارشوں سےتباہی،4اضلاع آفت زدہ قرار،164 افرادجاں بحق
اگست 15, 2025530خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔سیلابی ریلوں اورلینڈسلائیڈنگ کےباعث کےپی حکومت نے 4اضلاع ...کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کےواقعات مودی نےکروائے،وزیردفاع
اگست 15, 2025330وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈااورپاکستان میں دہشتگردی کے واقعات مودی نے کروائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف ...سینیٹ میں یوم آزادی کی قراردادمتفقہ طورپرمنظور
اگست 15, 2025200سینیٹ میں یوم آزادی کے حوالے سے قراردادمتفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش کی۔ قراردادمیں آزادی ...وزیراعلیٰ مریم نوازوفدکےہمراہ5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ
اگست 15, 2025300وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وفدکےہمراہ 5روزہ سرکاری دورےپرجاپان روانہ ہوگئیں۔ جاپان گورنمنٹ نےوزیراعلیٰ مریم نوازکوسرکاری دورہ کی خصوصی دعوت دی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















