تازہ ترین
وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے،بلاول
ستمبر 25, 2025360چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ وفاق بینظیرانکم سپورٹ پرنظرثانی کرے،کسانوں کوفوری ریلیف دیاجائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی ...وزیراعظم شہبازشریف سے صدرورلڈبینک کی ملاقات:باہمی تعاون مضبوط بنانے پراتفاق
ستمبر 24, 2025400وزیراعظم شہبازشریف سے صدر ورلڈ بینک اجےبنگانےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےباہمی تعاون مزیدمضبوط بنانےپراتفاق کیا۔ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں ...توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلےمیں داخل، 20گواہان کےبیانات ریکارڈ
ستمبر 24, 2025300بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا،جبکہ کیس ...غزہ میں قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،عالمی برادری اسرائیل کوانصاف کے کٹہرےمیں لائے،اسحا ق ...
ستمبر 24, 2025380نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ غزہ میں عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،عالمی برادری اسرائیل کوانصاف کے کٹہرےمیں لےکرآئے۔ ...صدر ٹرمپ سے مسلم ممالک کے سربراہان کی ملاقات، مشرق وسطیٰ اور امن پر تبادلہ ...
ستمبر 24, 2025350امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےوزیراعظم شہبازشریف سمیت مسلم ممالک کے سربراہان نےملاقات کی ،جس میں غزہ، مشرق وسطیٰ اور امن پر تبادلہ ...سعودی عرب کےمفتی اعظم شیخ عبدالعزیز 85برس کی عمرمیں انتقال کرگئے
ستمبر 23, 2025320سعودی عرب کی فضاسوگوار،مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز85برس کی عمرمیں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ سعودی پریس ایجنسی کےمطابق منگل کی ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کی ملاقات کامعاملہ،عدالت کےفریقین کونوٹسز جاری
ستمبر 23, 2025610بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کی درخواست پرعدالت نےفریقین کو نوٹسز جاری کردیا۔ ...حماس کا صدرٹرمپ کوخط،غزہ میں جنگ بندی کی گارنٹی کامطالبہ
ستمبر 23, 2025730فلسطینی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ میں مستقل جنگ ...وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سےامریکاکیلئےرو انہ
ستمبر 22, 2025380وزیراعظم شہبازشریف یواین جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کے لئے برطانیہ سےامریکاروانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد ...پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا،لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ،مریم نواز
ستمبر 22, 2025470وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین سیلاب آیا، سیلاب میں پھنسے لاکھوں لوگوں کو محفوظ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















