تازہ ترین
جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
نومبر 16, 2024170سانحہ 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی،شیخ رشید،شیریں مزاری سمیت دیگرکی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔ ...احتجاج کی کال:پی ٹی آئی کی پشاورمیں بڑی بیٹھک
نومبر 16, 2024160احتجاج کی کال کےحوالےسےتحریک انصاف کی پشاورمیں بڑی بیٹھک ہوئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی 24نومبرکےاحتجاج کی کال کےلئے ...سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں
نومبر 16, 2024110سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں کردی گئیں۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوٹیفکیشن کےمطابق مکیش چاولہ کوایک بار پھر ...آئینی بینچ کی پہلی سماعت:ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اقدامات کی رپورٹ طلب
نومبر 14, 2024150سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی پہلی سماعت پر تمام صوبوں سےماحولیاتی آلودگی کےاقدامات کی رپوٹ طلب کرلی گئی۔ 26ویں ...آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
نومبر 14, 2024170ائیرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکےباعث آلودگی کے اعتبار سےلاہورشہرآج بھی دنیابھرپہلےنمبربراجمان ہے۔شہرکااےکیوآئی بڑھنے سے مختلف قسم کی بیماریاں ...پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال،پنجاب اسمبلی اراکین پشاورطلب
نومبر 14, 2024120تحریک انصاف کےاحتجاج کی کال کےباعث پنجاب اسمبلی کےاراکین کوکل پشاورطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کے24نومبرکےاحتجاج کی کال کےباعث ...جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 14, 2024170سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کابڑاکردارہے۔ سربراہ جےیوآئی(ف)مولانافضل الرحمان کا لندن میں میڈیا سے ...موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنےکیلئےپاکستان کوعالمی برادری کی مددکی ضرورت ہے،وزیراعظم
نومبر 13, 2024150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ موسمیاتی تبدیلی سےنمنٹےکےلئے پاکستان کوعالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہے۔ باکومیں کوپ29کلائیمٹ ایکشن سربراہی اجلاس سےخطاب ...سیاسی میدان میں ہلچل:عمران خان نےاحتجاج کی کال دیدی
نومبر 13, 2024150سیاسی میدان میں ہلچل،بانی تحریک انصاف عمران خان نے 24نومبرکواسلام آباد میں احتجاج کی کال دےدی۔ بانی تحریک انصاف عمران ...لانگ مارچ توڑپھوڑکیس:عمران خان ودیگربری
نومبر 13, 2024220لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان ،شیخ رشیدسمیت دیگرکوبری کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں لانگ ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©