تازہ ترین
تہران پربمباری پرایران کابھرپورجواب،تل ابیب پربڑاحملہ،عمارتیں لرزاٹھیں
مارچ 7, 2026230جنگ کےآٹھویں روزامریکااوراسرائیل کےتہران میں تازہ حملوں کےبعدایران نےبھرپورجوابی کارروائی کی جس میں تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ...حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں55،55روپےکااضافہ کردیا
مارچ 7, 2026190مشرق وسطیٰ کی صورتحال کےباعث وفاقی حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 55،55روپے کا بڑااضافہ کردیا۔وزرات خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری دیدی
مارچ 6, 2026230وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ...امریکا،اسرائیل کےایران پرحملےکےبعدبدلتی صورتحال
مارچ 6, 2026330امریکااوراسرائیل کےمشترکہ طورپرایران پرحملےکےبعدخطےمیں بدلتی صورتحال کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق 28 فروری 2026 سے شروع ہونے والے امریکا ...ہمارےپاس ایران پرحملہ کرنےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،امریکا
مارچ 6, 2026190امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہمارےپاس ایران پر حملےکےسواکوئی چارہ نہیں تھا،پاسداران انقلاب نےہتھیارنہ ڈالےتومارےجائیں گے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ہم ...پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کاخدشہ:حکومت کاورک فراہم ہوم منصوبہ تیار
مارچ 6, 2026210وفاقی حکومت نےامریکااورایران جنگ کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات اورآرایل این جی کی قلت کے خدشہ کےپیش نظرمرحلہ وارتوانائی کی ...پنجاب میں بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
مارچ 5, 2026470پنجاب حکومت نے بیوگان اور یتیم بچوں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم ...توشہ خانہ ٹو کیس: اپیلوں پر اعتراضات کے بعداسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات جاری
مارچ 5, 2026290توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پرآفس اعتراضات پراسلام آباد ہائیکورٹ نےاہم ہدایت جاری ...اگر حملہ نہ کرتے تو ایران جلد ایٹم بم بنا لیتا،صدر ٹرمپ کا دعویٰ
مارچ 5, 2026230امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ اگرحملہ نہ کرتےتوایران جلدایٹم بم بنالیتا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ جنگ میں ہم ...افغان سرزمین کاپاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈمارشل
مارچ 5, 2026230فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افغان سرزمین کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















