تازہ ترین
پی ٹی آئی کاانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے، وزیراعظم
جنوری 30, 2025150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کا2024کےانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے،پی ٹی آئی سےکہتےہیں اپنےحقائق لےکرمذاکرات کی میزپرآئے،مجھ سمیت حکومت ...پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،گزٹ نوٹیفکیشن جاری
جنوری 30, 2025210پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،قانون کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزپیکاترمیمی ایکٹ2025کی توثیق کی تھی،جس کےبعدایکٹ باقاعدہ طورپرقانون ...پاک چین دوستی پرلگائےگئےگھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوری 30, 2025160ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاک چین دوستی پرلگائے گئے گھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...آٹھ ججزکےفیصلےکودوججزغلط قراردےدیتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
جنوری 30, 2025130فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جب آٹھ ججز کا کوئی فیصلہ آتا ہے، ...صدرمملکت کےدستخط کیساتھ،پیکاایکٹ قانون بن گیا
جنوری 29, 2025130صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔بل باقاعدہ قانون بن گیا۔ ذرائع کے ...وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدکی ملاقات
جنوری 29, 2025160وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی،پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع اوراقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کےدوران ...توشہ خانہ ٹوکیس: دوسری عدالت منتقل کرنےکی استدعا مسترد
جنوری 29, 2025150بانی تحریک انصاف عمر ان خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواست دوسری عدالت فوری ...پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری 29, 2025230پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری نےوکیل ندیم سرورکےتوسط سےلاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ کےخلاف درخواست دائرکی ۔جس میں ...کیاملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟جسٹس جمال خان مندوخیل
جنوری 29, 2025150فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیا ملٹری کورٹ میں بھی ملزم کوفیورٹ چائلڈسمجھاجاتاہے؟ ...حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے،بیرسٹرگوہر
جنوری 29, 2025210چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ حکومت چاہتی نہیں تھی مذاکرات ہوں اوراُن کاحل نکلے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©