پاکستان
آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج پھرسرفہرست
دنیابھرمیں آلودگی کےلحاظ سےلاہورآج پھرسرفہرست ہوگیا۔اسموگ میں اضافہ ہوگیا۔ فضائی آلودگی میں اضافےکےباعث لاہورشہردنیامیں ایک بارپھر پہلے نمبر پر آگیا ۔فضائی آلودگی ...سکولوں کےاوقات کارتبدیل،نوٹیفکیشن جاری
سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ محکمہ ...انسانی حقوق کی بات کرنیوالوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں آتے؟ امیر ...
وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں مظالم نظر کیوں نہیں ...چیف جسٹس کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم کی یحییٰ آفریدی کومبارکباد
چیف جسٹس آف پاکستان کاعہدہ سنبھالنےپروزیراعظم شہبازشریف نےجسٹس یحییٰ آفریدی کو مبارکباد دی۔ اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا ...قیدیوں کیلئے خوشخبری،اڈیالہ جیل میں ملاقات کی پابندی ختم
قیدیوں کےلئے خوشخبری ،اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرعائدپابندی ختم کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں 4اکتوبرکوسیکیورٹی وجوہات کی بنیادپرملاقاتوں پرپابندی عائدکی ...ڈینگی کےوارجاری،مزید140کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری ،24گھنٹوں میں مزید140کیسزرپورٹ ہوگئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 127 جبکہ لاہور اور چکوال سے 4-4 ڈینگی کے کیس ...پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سربراہ مقرر
پریکٹس اینڈپروسیجرکمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےحلف کےبعدسپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ
نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ۔ ویب سائٹ ...وزیراعظم نےچینی شہریوں کےتحفظ کویقینی بنانےکی بات کی،چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم لی جیانگ نے آرمی چیف اور دیگر سیکیوررٹی عہدیداروں ...بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر حیران رہ گیا کہ انہیں کیسے حالات میں ...
تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کرحیران رہ گیا کہ ...



















