پاکستان
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں عشائیہ،کس نےشرکت نہ کی
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےاعزازمیں سپریم کورٹ بار اورپاکستان بارکی جانب سے الوداعی عشائیےمیں کس نےشرکت نہ کی۔ چیف جسٹس ...صدرمملکت نامزچیف جسٹس سےکل عہدےکاحلف لیں گے
صدرمملکت آصف علی زردای نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدسےکل عہدےکاحلف لیں گے۔ نامزدچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل 11بجے ہوگی، ...موسم سرماکی پہلی برفبا ری،سیاحوں نےوادی سوات کارخ کرلیا
برفباری کے دلدادہ سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،وادی سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔برفباری کے شوقین ...نوازشریف غیرملکی دوروں کیلئےلاہورسےدبئی روانہ
صدرمسلم (ن)نوازشریف غیرملکی دوروں کےلئےلاہورکےعلامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سےدبئی کےلئے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم بیرون ممالک میں دوروں کےلئے علامہ ...عمران خان کی رہائی،امریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا
بانی تحریک انصاف کی رہائی کےلئے 60سےزائدامریکی ایوان نمائندگان نےصدرجوبائیڈن کوخط لکھ دیا۔ صدرجوبائیڈن کولکھےگئےخط میں ایوان نمائندگان نےمطالبہ کیاکہ سابق وزیراعظم ...لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصورعلی
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےچیف جسٹس آف ...جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ جو اختیارات آئینی عدالت کو ملنے تھے وہ تو آئینی بینچ کو مل گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے ...پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کوپولیوسےپاک بنانےکاہماراعزم پختہ ہے،پولیوکےمکمل خاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے،پاکستان پولیوفری بننےکےلئےپرعزم ہے۔ اسلام آبادمیں انسدادپولیوکےعالمی دن کےموقع پرتقریب ...بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ بشریٰ بی بی نے بہت دلیری کے ساتھ جیل برداشت کی ، انہوں نے خود گرفتاری دی تھی۔ ...جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت کرکے ہم کیوں اپنے لیے مشکلات پیدا کریں؟ شوکت یوسفزئی
تحریک انصاف کےسابق صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی نےکہاہےکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا صاف ستھرا کردار رہا ہے، ان کی مخالفت کرکے ہم کیوں ...



















