پاکستان
توشہ خانہ ٹوکیس:بشریٰ بی بی ضمانت پر رہا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کواڈیالہ جیل سےضمانت پر رہا کر دیاگیا۔ بشریٰ ...عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نےبڑاحکم دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نے آج تین بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لا کر وکلاء ...پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاکستان اقوام متحدہ کےبنیادی مقاصدسےگہری وابستگی رکھتاہے۔ اقوام متحدہ کےقیام کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپر
آلودگی میں روزبروزاضافہ ہونےسے فضائی معیار مسلسل خراب ہورہاہے،جس کےباعث دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج بھی دوسرےنمبرپرہے۔ آلودگی کےاعتبارسےبھارتی دارالحکومت دہلی پہلےنمبرپراورپاکستان ...راولپنڈی:پاک انگلینڈتیسراٹیسٹ ،سیکیورٹی کےسخت انتظامات
راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےٹیسٹ میچ کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کاکہناتھاکہ راولپنڈی پولیس کے4ہزاراہلکارفرائض سرانجام دےرہےہیں،ٹریفک انتظامات ...پی ٹی آئی کاعمران خان کی جیل سےر ہائی کی جامع حکمت عملی پرغور
تحریک انصاف نےعمران خان کی جیل سےرہائی کی جامع حکمت عملی پرغورشروع کردیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اہم اجلاس کا ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورسےجسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقاتیں
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ اورجسٹس منصورعلی شاہ کےساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی نےالگ الگ ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس یحییٰ آفریدی ...بانی پی ٹی آئی سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےسپرنٹنڈنٹ جیل کوطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات کےمعاملےپراسلام آبادہائیکورٹ نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےنورین نیازی کی بانی ...نصرت بھٹوآمریت اورجبرکیخلاف مزاحمت کی علامت ہیں،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ نصرت بھٹوآمریت اورجبرکےخلاف مزاحمت کی علامت ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کامادرِ جمہوریت نصرت بھٹو کی برسی ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی
اسلام آبادہائیکورٹ نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرلی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں ...



















