پاکستان
سینیٹ میں کےپی کی نمائندگی کےبغیرغیرآئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کے بغیرغیر آئینی ترمیم پاس کی ...نوازشریف کادورہ لندن اورامریکہ شیڈول
نوازشریف کا لندن، امریکہ اور یورپ کےدورےکاشیڈول طےہوگیا۔رواں ہفتےہی دورےپرروانہ ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 25 اکتوبر کو لاہور سے ...آئینی ترامیم کوغیرقانونی سمجھتےہیں، کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آئینی ترامیم کےتمام پراسس کوغیرقانونی سمجھتےہیں، ہم اس پراسس کا حصہ نہیں بنیں گے،کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ...سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی
بی این پی مینگل کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھوسینیٹ کی رکنیت سےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی)کےمنحرف سینیٹرقاسم رونجھو ...26ویں آئینی ترمیم عدالت میں چیلنج،کالعدم قراردینےکی استدعا
26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردینےکی استدعاکی گئی ہے۔ شہری محمدانس نے وکیل عدنان خان ...توشہ خانہ ٹوکیس:ایف آئی اےنے بشریٰ بی بی کی ضمانت کی مخالفت کردی
توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اےپراسیکیوٹرنےبشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی ...لاہوردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آلودگی کاراج برقرارہے،منگل کو صبح سویرے فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ آلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں پنجاب کادارالحکومت لاہورپہلےنمبرپرہے۔ تازہ ترین ...چیف جسٹس تعیناتی کامعاملہ:پارلیمانی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری
26ویں آئینی ترمیم کانفاذہونےکےبعدچیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی تشکیل دےدی گئی جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔خصوصی کمیٹی کااجلاس آج ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب ،11نکاتی ایجنڈاجاری
وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا11نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس دن 11بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ کابینہ ...آئینی ترمیم کانفاذ،چیف جسٹس کی تعیناتی،پارلیمانی کمیٹی کیلئے ممبران کےنام طلب کرلیےگئے
26آئینی ترمیم کےنفاذکےبعدچیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کےممبران کےنام طلب کرلیےگئے۔ ذرائع کےمطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ...



















