پاکستان
محکمہ تعلیم کا بچوں سے لیبر نہ لینے اور سکولوں میں داخل کرانے کی ہدایت
تعلیم کے فروغ میں اہم پیشرفت،بچوں سے مزدوری کا کام لینے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب ...کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کامن ویلتھ سکالرشپ 26-2025 کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ترجمان ہائیر ایجوکیشن ...کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ:عالمی رینکنگ میں 61 ویں نمبر پر آگیا
عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا۔ امریکی تجارتی وفد کا وزارت بحری امور ...بی ایس ڈگری رکھنے والوں کیلئے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم فیصلہ کرلیا
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایس ڈگری ہولڈر کے لیے کا اہم فیصلہ کرلیا ۔ بی ایس ڈگری ...وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس،اہم فیصلےمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج ہوگا،جس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباشریف اورکابینہ کو سیلاب ...کراچی :کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےاعدادوشمارجاری کر دئیے
کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےکل صبح سےآج صبح تک ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق روشنیوں کےشہرکراچی میں ...پنجاب میں میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر میں اہم تعلیمی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ،10ستمبر کو ہونیوالے میٹرک کے امتحانات اب29 ستمبر ...پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن ،ووٹنگ کاعمل جاری ،اپوزیشن کابائیکاٹ کا اعلان،حکمران جماعت کوواضح برتری حاصل ہے۔ پنجاب ...پی ٹی آئی ورکرزکنونشن کی اجازت کامعاملہ:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکواہم ہدایت
تحریک انصاف ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےکیس میں عدالت نےڈپٹی کمشنرلاہورکواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرہنماپی ٹی آئی کی اکمل ...حکومت کاایسوسی ایٹ ڈگری کےحامل امیدواروں کو سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری نوکریوں کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے کی جامعات ...



















