پاکستان
بلوچستان میں بدامنی کی وجہ سےحکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے،فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں بدامنی کی وجہ سے حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ ملک کے لیےہم اداروں کے ...پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ
حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ...سرداراخترمینگل کااستعفیٰ:سپیکرنےکارروائی روک دی
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔ وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی درخواست کی۔سیکرٹری ...لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوامتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔رواں سال امتحان میں کامیابی کا60.45 فیصد رہا۔ لاہوربورڈمیں رواں سال ایک لاکھ نوے ہزار امیدواروں نے ...گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری
گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران ...نوازشریف نےکبھی نہیں کہاپی ٹی آئی کونکال دو، راناثنااللہ
وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نےکبھی نہیں کہاکہ ...حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئےنئی پینشن سکیم متعارف کرا دی
وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی ...بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ...شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ...توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ ...



















