پاکستان
نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی
سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز ...سابق وفاقی وزیراسدعمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
سابق وفاقی وزیراسدعمرکی عدالت پیشی پرطبیعت خراب ہوگئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اسدعمرانسداددہشتگردعدالت میں پیشی کےلئے پہنچےتوکمرہ عدالت میں ہی اسدعمرکی اچانک طبیعت ...مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ...9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، ...علی حیدرگیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹوکےچیئرمین منتخب
پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی ...رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا
رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ...پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون ...بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ...