پاکستان
بارشیں ہی بارشیں:بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
بارشیں ہی بارشیں،موسلادھاربارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ ...تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر ...گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن ...خیبرپختونخواحکومت کابڑااقدام،سیلاب متاثرین کامعاوضہ بڑھادیا
خیبرپختونخواحکومت نےسیلاب متاثرین کےلئےمعاوضوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں ...یااللہ خیر!ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خواف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئےجس کےباعث لوگوں ...وزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاربنگلہ دیش کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارڈھاکامیں بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے،جس میں ...سیاحوں کیلئے خوشخبری:نیو مری پتریاٹہ چیئر لفٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا
ملکہ کوہسار جانیوالےسیاحوں کیلئے خوشخبری،18 اگست کو بند کی گئی پتریاٹہ چیئر لفٹ دوبارہ کھول دی گئی۔ محکمہ سیاحت پنجاب کے مطابق ...مون سون بارشیں:تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا
تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھرگیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ڈیم میں پانی کی سطح اور دریاؤں میں ...ڈاکٹر بننے کے خواہشمندطلبا کیلئےایم ڈی کیٹ کا سوالنامہ بینک متعارف
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بڑا اقدام ، ایم ڈی کیٹ کیلئے سوالنامہ بینک متعارف کروادیا، جو ایک متفقہ نصاب پر ...



















