پاکستان
سینیٹ الیکشن کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اس بار رضا ربانی کو ایوان بالا کا ٹکٹ نہیں دیا۔ پیپلز ...کراچی، لاہور، پشاور(نیوز ایجنسیاں) سینیٹ کی48نشستوں پر انتخابات کیلئےنئے چہروں سمیت 140امیدوار میدان میں ہیں۔
سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ...سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی آج ہو گی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاغذات کی سکرونٹی کا عمل ہوگا۔ پنجاب میں سینیٹ کی ...سینٹ انتخابات۔ تحریک انصاف کا امیدواروں کے ناموں کا اعلان
تحریک انصاف نے 2 اپریل کو سینٹ کے انتخابات کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب سے خواتین کی نشست کےلئے ...پی پی149:مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کیلئے کاغذات ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سوموار کو کاغذات نامزدگی جمع ہونگے،دونوں پارٹیوں کے متفقہ اعتماد پر پورا اتروں گا لاہور:پی پی149سے ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی پولیس خدمت مرکز ...
صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کو وہاں تعینات پولیس ٹیم نے پولیس خدمت مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات بارے آگاہ ...صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی ...
سکیورٹی فورسز پر حملہ بزدلانہ فعل ہے، پاک فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا, دہشتگردی کے ناسور کو ...وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار وزیراعظم نے بھی ملک احمد خان ...پرائس چیکنگ۔کمشنر لاہورمحمد علی رندھاوا کے عام بازاروں کا اچانک دورہ
کمشنر لاہور کی تمام اے سیز کو ہدایت جاری۔عام دکانوں پر موجود پیاز کی قیمتوں کی سخت نگرانی کریں کچھ دکانداد پیاز ...محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر خزانہ پاکستانی شہریت حاصل کرنے کے بعد کیسا لگ ...
پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزیر کا جواب ہمارا ایک ہی ایجنڈا ہے نفاذ اور اطلاق, مہنگائی کے سوال پر کہا ارادے پختہ ہوں ...


















